بیلا حدید کے نئے مبینہ بوائے فرینڈ کی شناخت سامنے آگئی

بیلا حدید کے نئے مبینہ بوائے فرینڈ کی شناخت سامنے آگئی

ایک دوسرے کو جاننے کی کوشش کر رہے ہیں اور یہ تعلق ابھی سنجیدہ نوعیت کا نہیں۔
بیلا حدید کے نئے مبینہ بوائے فرینڈ کی شناخت سامنے آگئی

Webdesk

|

19 Jul 2026

میلان: سپر ماڈل بیلا حدید کے نئے مبینہ بوائے فرینڈ کی شناخت سامنے آگئی ہے۔

ڈیلی میل کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق 29 سالہ بیلا حدید حالیہ دنوں اٹلی کے شہر میلان میں کولوراڈو سے تعلق رکھنے والے پراجیکٹ منیجر نیتھن لیسی کے ساتھ دیکھی گئیں جس کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات کی افواہیں زور پکڑ گئی ہیں۔

 بیلا حدید اور نیتھن لیسی ابھی صرف ایک دوسرے کو جاننے کی کوشش کر رہے ہیں اور یہ تعلق ابھی سنجیدہ نوعیت کا نہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!