مجھے روزانہ شادی کے پیغامات مل رہے ہیں، رابی پیرزادہ
رابی پیر زادہ نے حال ہی میں نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات بات چیت کی۔
Webdesk
|
25 Aug 2024
سابق گلوکارہ و میزبان رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ اُنہیں روزانہ کی بنیاد پر شادی کے پیغامات ملتے ہوتے ہیں۔
سابق گلوکارہ و میزبان رابی پیر زادہ نے حال ہی میں نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات بات چیت کی۔
رابی پیر زادہ کا کہنا تھا کہ مجھے روازنہ کی بنیاد پر شادی کے پیغامات بھیجے جاتے ہیں، ہمارے فانڈیشن کے 8 سے 10 نمبر ہیں اور ان نمبروں پر آنے والا ہر تیسرا میسج شادی کا پیغام ہوگا۔
اداکارہ نے کہا کہ میں اپنی ذاتی زندگی پر بات نہیں کرتی، میں ان لوگوں کو حق نہیں دیتی کہ میرے گھر میں جھانکیں۔
آج کل نہ لڑکوں کی شادیاں ہو رہی ہیں نہ ہی لڑکیوں کی اور یہ مسئلہ بھی ہماری فانڈیشن میں آتا ہے۔میرا ان کے لیے مشورہ ہے کہ اپنے اردگرد جو لڑکیاں اور خواتین ہیں ان کو رشتے بھیجیں، ان کی قدر کریں۔
Comments
0 comment