2 hours ago
حماس کا پاکستان میں ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم
حماس نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا ہے
ویب ڈیسک
|
11 Apr 2026
حماس نے اسلام آباد میں ہونے والے ایران امریکی مذاکرات کو خوش آئند قرار دے دیا۔
حماس نے پاکستان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے۔
حماس نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی اسرائیل کی جنگ کے مکمل اور جامع خاتمے کے مقصد کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
ایک بیان میں فلسطینی گروپ نے کہا کہ وہ پاکستان اور دیگر شریک ممالک کی قیادت میں ثالثی کی کوششوں کی کامیابی کا منتظر ہے۔
Comments
0 comment