اسلام آباد مذاکرات میں پیش رفت: تحریری مسودے کا تبادلہ

اسلام آباد مذاکرات میں پیش رفت: تحریری مسودے کا تبادلہ

پہلا سیشن دو گھنٹے طویل ہوا، ذرائع
اسلام آباد مذاکرات میں پیش رفت: تحریری مسودے کا تبادلہ

ویب ڈیسک

|

11 Apr 2026

اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے پہلے سیشن میں پیشرفت ہوئی اور دونوں فریقین نے تحریری مسودے کا تبادلہ کیا ہے۔

ڈان کے خارجہ امور کے نامہ نگار باقر سجاد کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں جاری امریکی اور ایران براہِ راست بات چیت کے اختتام کے بعد دونوں وفود کی ماہر ٹیموں نے زیرِ بحث نکات پر تحریری مسودات کا تبادلہ کیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!