عمران خان نے خاور مانیکا کے انٹرویو پر خاموشی توڑ دی، قسم کھا کر سچ بتا دیا

عمران خان نے خاور مانیکا کے انٹرویو پر خاموشی توڑ دی، قسم کھا کر سچ بتا دیا

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے گفتگو
عمران خان نے خاور مانیکا کے انٹرویو پر خاموشی توڑ دی، قسم کھا کر سچ بتا دیا

ویب ڈیسک

|

4 Dec 2023

سابق چیرمین پی ٹی آئی نے خاور مانیکا کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو بشری بی بی کیساتھ کیا جارہا ہے، دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی۔

جو انہوں نے بشریٰ بی بی کے سابقہ خاوند کے ذریعے کرایا اور جھوٹا الزام لگایا ہے ، یہ انتہائی اخلاق سے گرے ہوئے لوگ ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ میں قسم اٹھانے اور قرآن پر ہاتھ رکھنے کیلئے تیار ہوں بشری کو اس دن دیکھا جس دن میرا نکاح ہوا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!