عمران خان پر تنقید کرنے والے سیاسی رہنما سمیت 13 پارٹیوں کی رجسٹریشن منسوخ

عمران خان پر تنقید کرنے والے سیاسی رہنما سمیت 13 پارٹیوں کی رجسٹریشن منسوخ

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے اعلامیہ جاری
عمران خان پر تنقید کرنے والے سیاسی رہنما سمیت 13 پارٹیوں کی رجسٹریشن منسوخ

ویب ڈیسک

|

12 Jan 2024

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نا کروانے والی 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ 

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر 13 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر کے اُن کے انتخابی نشانات ختم کردیے۔

کن جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ ہوئی؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق

  • جمعیت علمائے اسلام پاکستان
  • آل پاکستان منارٹی الائنس
  • آل پاکستان تحریک
  • عوامی پارٹی پاکستان ایس
  • بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی
  • سب کا پاکستان
  • پاکستان امن کونسل پارٹی
  • پاکستان نیشنل مسلم لیگ
  • پاکستان امن پارٹی
  •  
  • پاکستان برابری پارٹی
  • مسیحی عوامی پارٹی
  •  پاکستان   قومی یکجہتی پارٹی
  • سنی تحریک
  • نظام مصطفی پارٹی 
  •  پاکستان مسلم لیگ جناح

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نا کروانے پر 13جماعتوں کی رجسٹریشن سے متعلق درخواست کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

واضح رہے کہ برابری پارٹی کے سربراہ گلوکار 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!