مکہ اور مدینہ سے ایرانی شہریوں کے انخلا کا عمل شروع

مکہ اور مدینہ سے ایرانی شہریوں کے انخلا کا عمل شروع

سعودی عرب سے عراق پہنچنے کے بعد ایرانی شہری وطن واپس جائیں گے۔
مکہ اور مدینہ سے ایرانی شہریوں کے انخلا کا عمل شروع

Webdesk

|

3 Mar 2026

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ اور  مدینہ منورہ میں موجود ایرانی شہریوں کے انخلا کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں تعینات ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے کہا ہے کہ ایرانی معتمرین سعودی عراق بارڈر کراسنگ سے عراق جائیں گے۔

علی رضا عنایتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے عراق پہنچنے کے بعد ایرانی شہری وطن واپس جائیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اس وقت کل 9 ہزار ایرانی معمترین موجود ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!