آصف زرداری کا جمائما پر الزام، پی ٹی آئی کارکنوں اور ہمدردوں نے ہنگامہ برپا کردیا

آصف زرداری کا جمائما پر الزام، پی ٹی آئی کارکنوں اور ہمدردوں نے ہنگامہ برپا کردیا

سابق صدر نے گزشتہ روز نجی چینل کو انٹرویو میں کہا تھا کہ جمائما وی لاگرز کو پیسے دے کر مہم چلواتی ہیں
آصف زرداری کا جمائما پر الزام، پی ٹی آئی کارکنوں اور ہمدردوں نے ہنگامہ برپا کردیا

ویب ڈیسک

12 Dec 2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تشہیر کے لیے  مہم چلانے اور تنخواہ ادا کرنے کا الزام عائد کردیا۔

ایک حالیہ انٹرویو میں، آصف علی زرداری سے پی ٹی آئی کی مقبولیت اور 8 فروری 2024 کو ہونے والے آئندہ انتخابات میں دو تہائی اکثریت کے ساتھ اس کی کامیابی کے امکانات کے بارے میں پوچھا گیا۔

جواب میں، سابق صدر نے اس طرح کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے ایسی خبروں کو 'ویلاگرز' کے ذریعے پھیلائی گئی غلط معلومات سے منسوب کیا۔

After one interview of Rao Anwar the baghal bacha of zardari .... Asif zardari was told to attack @Jemima_Khan the ex wife of Imran Khan ... Who is a symbol of grace and dignity . Such low caliber enemies he has .#StayStrongJemimaKhan pic.twitter.com/DKnZPhmsWW
— Shehr Bano Official (@OfficialShehr) December 11, 2023

آصف زرداری نے کہا، "ان قیاس آرائیوں کو بیرون ملک مقیم بلاگرز کی طرف سے ہوا دی جا رہی ہے جن کو پیسے جمائما ادا کرتی ہے۔"

زرداری کے اس بیان کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور ہمدردوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جمائما کے حق میں اسٹے اسٹرانگ جمائما خان ہیش ٹیگ شروع کیا اور زرداری پر جوابی تنقید کرتے ہوئے انہیں کرپٹ جبکہ جمائما کو باوقار خاتون کے طور پر پیش کیا۔

#StayStrongJemimaKhan:-Pakistani politicians doesn't know the ethics that how to be a good political leaders but they only know that how to sold its country and how to do corruption.Only Imran Khan knows that how to do politics with transparency. pic.twitter.com/GlwjWFaL8l
— Matin Khan (@matincantweet) December 12, 2023

فی الحال پی ٹی آئی کو چیلنجز کا سامنا ہے کیونکہ اہم ارکان یا تو پارٹی چھوڑ چکے ہیں یا مختلف الزامات کے تحت جیل میں ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!