بشری بی بی کی بیرک میں چوہوں کی بحتاط، نماز کے دوران سامنے گرنے لگے

بشری بی بی کی بیرک میں چوہوں کی بحتاط، نماز کے دوران سامنے گرنے لگے

بشری بی بی نے عدالت میں صورت حال بیان کردی
بشری بی بی کی بیرک میں چوہوں کی بحتاط، نماز کے دوران سامنے گرنے لگے

ویب ڈیسک

|

27 Aug 2024

اڈیالہ جیل میں قید سابق خاتون اول اور عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے بیرک میں چوہے ہوگئے۔

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران بشری بی بی نے عدالت میں انکشاف کیا کہ میری بیرک میں چوہے بہت زیادہ ہیں، نماز کے دوران چوہے چھت سے گرتے ہیں۔

انہوں نے عدالت سے کہا کہ بیرک میں چوہوں کی بحتاط ہے اور گزشتہ تین ماہ سے یہ مسئلہ چل رہا ہے لہذا اسے حل کیا جائے۔

بشری بی بی کے بیان پر جج نے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ کو طلب کرلیا اور حکم دیا کہ اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ اس پر ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ نے عدالت کو مسئلے کے جل حل کی یقین دہانی بھی کروادی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!