حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلان کردیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مشرق وسطیٰ کی خراب صورتحال اور پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے باعث کیا گیا ہے۔

Webdesk

|

6 Mar 2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں 55-55 روپے اضافہ کردیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مشرق وسطیٰ کی خراب صورتحال اور پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے باعث کیا گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!