بیلٹ پیپر پر بلے کا نشانہ ہوا ہوا تو کتنے لوگ ووٹ ڈالیں گے؟ عمران ریاض نے نتائج جاری کردیے

بیلٹ پیپر پر بلے کا نشانہ ہوا ہوا تو کتنے لوگ ووٹ ڈالیں گے؟ عمران ریاض نے نتائج جاری کردیے

عمران ریاض نے ایکس پر ایک پول شیئر کیا، جس پر 1 لاکھ 77 ہزار سے زائد صارفین نے ووٹ دیے
بیلٹ پیپر پر بلے کا نشانہ ہوا ہوا تو کتنے لوگ ووٹ ڈالیں گے؟ عمران ریاض نے نتائج جاری کردیے

ویب ڈیسک

|

7 Dec 2023

معروف اینکر اور صحافی عمران ریاض نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر الیکشن کے حوالے سے ایک پول کیے جس کے نتائج انہوں نے شیئر کیے ہیں۔

عمران ریاض خان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ایک پول شئیر کیا کہ ’اگر بلا بیلٹ پیپر سے ہٹایا گیا تو آپ کا ووٹ؟‘۔

یعنی اینکر نے پوچھا تھا کہ اگر بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان نہیں ہوا تو آپ ووٹ کس کو دیں گے۔

اس کے ساتھ ہی عمران ریاض نے چار آپشن نواز شریف، زرداری، فضل الرحمان اور کسی کو نہیں‘ کے آپشن شیئر کیے۔

<blockquote class="twitter-tweet"><p lang="ur" dir="rtl">الیکشن کمیشن دیکھ لے کہ بلے کے بغیر انتخابات کی صرف اتنی ہی اہمیت اور ساکھ بچتی ہے۔ <a href="https://t.co/44Epv43pKc">pic.twitter.com/44Epv43pKc</a></p>&mdash; Imran Khan (@ImranRiazKhan) <a href="https://twitter.com/ImranRiazKhan/status/1732457483212571043?ref_src=twsrc%5Etfw">December 6, 2023</a></blockquote> <script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>

اس پول پر 1 لاکھ 77 ہزار 761 صارفین نے ووٹ دیا جن میں سے 93 فیصد نے کہا کہ اگر بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان نہ ہوا تو وہ کسی کو ووٹ نہیں دیں گے۔

پانچ فیصد صارفین نے نواز شریف، جبکہ ایک فیصد نے زرداری اور اتنے ہی صارفین نے فضل الرحمان کو ووٹ دینے کا اعلان کیا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!