داڑھی نہ رکھنے والا جہنم میں نہیں جائے گا، ڈاکٹر ذاکر نائیک

داڑھی نہ رکھنے والا جہنم میں نہیں جائے گا، ڈاکٹر ذاکر نائیک

اسلام میں داڑھی رکھنا فرض ہے مگر نہ رکھنے والا جہنم میں نہیں جائے گا، معروف مذہبی اسکالر
داڑھی نہ رکھنے والا جہنم میں نہیں جائے گا، ڈاکٹر ذاکر نائیک

ویب ڈیسک

|

21 Sep 2024

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے  کہا ہے کہ اسلام میں داڑھی رکھنا فرض ہے مگر نہ رکھنے والا جہنم میں نہیں جائے گا۔

نادر علی شاہ کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ذاکر نائیک نے بتایا کہ ایک بار شاہ رخ خان نے مجھ سے داڑھی سے متعلق سوال کیا جس پر میں نے جواب دیا تھا کہ یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ امتحان میں کتنے نمبروں سے پاس ہونا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے شاہ رخ خان کو جواب دیا کہ ایسا نہیں کہ داڑھی نہ رکھنے سے آپ جہنم میں جائیں گے مگر جنت میں جانے کیلیے 95 سے اوپر مارکس لینا ضروری ہے۔

ذاکر نائیک نے واضح کیا کہ داڑھی رکھنا اسلام میں فرض ہے لیکن نہ رکھنے جہنم واجب نہیں ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!