حکومت کا 30 اور 31 دسمبر کو ملازمین کو چھٹی دینے کا اعلان

حکومت کا 30 اور 31 دسمبر کو ملازمین کو چھٹی دینے کا اعلان

نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
حکومت کا 30 اور 31 دسمبر کو ملازمین کو چھٹی دینے کا اعلان

ویب ڈیسک

|

6 Dec 2023

سندھ حکومت نے 30 اور 31 دسمبر کو سرکاری ملازمین کو چھٹی دینے کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی سفارش پر وزارت داخلہ نے 30 اور اکتیس دسمبر کو تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق کرسمس کی مناسبت سے عیسائی ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس دی جائے گی جبکہ 30 اور اکتیس دسمبر یعنی بروز ہفتہ و اتوار عیسائی ملازمین کی چھٹی ہوگی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!