راولپنڈی پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا
ایکس کی جانب سے متعارف کروائے گئے فیچر کے بعد کئی اکاؤنٹس کا راز فاش ہوگیا ہے
چین اور روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جبکہ قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ہوگئی ہے
بنگلادیش کی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنائی ہے
امریکی کانگریس کی نگرانی کمیٹی نے جیفری ایپسٹین کے پرانے ای میلز جاری کردیں
عدالت نے 30 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
عراقی خطاط اور سنار نے 6 سال کے عرصے میں اسے مکمل کیا
اس گردے کا تجربہ کامیاب رہا جس کی بنیاد پر ماہرین اسے جگر کے مریضوں کیلیے اہم سنگ میل قرار دے رہے ہیں
تنقید کے بعد احسان الحق نے معافی مانگ لی
گورنر ہاؤس میں تقریب کا انعقاد، کامران ٹیسوری نے شہریوں کی آواز بلند کرنے پر ڈائریکٹر ڈائیلاگ پاکستان کی تعریف کی
ایک بار ٹیچر نے اسقاط حمل کی گولیاں لا کر دیں، مقدمہ درج
ریکٹر اسکیل شدت 6 ریکارڈ کی گئی تھی
پولیس نے ملزم کو گلبرک کے علاقے سے گرفتار کرلیا
جسٹس طارق جہانگیری نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا
تین ملزمان نے اہل خانہ کو یرغمال بنایا اور سب لوٹ کر لے گئے
رپورٹ کے مطابق، صوبے کے 20 محکموں کی 603 سرکاری املاک متاثر ہوئی ہیں
گٹر میں گرنے، کرنٹ لگنے، دیوار گرنے کے واقعات میں اموات ہوئیں
حادثہ اٹھ مقام سے تاؤ بٹ جاتے وقت گریس ویلی کے قریب پیش آیا