حکومت مذاکرات کیلیے پی ٹی آئی کی تاحال واپسی کی منتظر

5 hours ago

حکومت مذاکرات کیلیے پی ٹی آئی کی تاحال واپسی کی منتظر

اسپیکر ایاز صادق نے کمیٹیوں کو ڈی نوٹیفائی نہیں کیا
حکومت مذاکرات کیلیے پی ٹی آئی کی تاحال واپسی کی منتظر

ویب ڈیسک

|

2 Feb 2025

حکومت کو اب بھی پی ٹی آئی کی مذاکرات کیلیے واپسی کی امید ہے۔

اسی وجہ سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع اسپیکر آفس کے مطابق تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جاچکی ہیں، تاہم قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ابھی تک مذاکراتی کمیٹیوں کو باقاعدہ ڈی نوٹیفائی نہیں کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اب بھی مذاکرات جاری رکھنے کے خواہاں ہیں، اسپیکر کی طرف سے مذاکراتی کمیٹی کو برقرار رکھنے کا حکم ہے۔

 

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!