جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ، صدر عارف علوی نے آئینی حق استعمال کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ، صدر عارف علوی نے آئینی حق استعمال کرلیا

چوبیس گھنٹوں کے دوران سپریم کورٹ کے دو ججز مستعفی ہوئے
جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ، صدر عارف علوی نے آئینی حق استعمال کرلیا

ویب ڈیسک

|

12 Jan 2024

صدر مملکت عارف علوی نے آئین اختیار کا استعمال کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

صدر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کیا۔

جسٹس اعجازالاحسن نے آئین کے آرٹیکل 179 اور 206( ایک) کے تحت استعفیٰ دیا تھا۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا اور یہ صدر مملکت کو منظوری کے لیے ارسال کیا تھا۔

یہ پیشرفت اُس وقت سامنے آئی جب جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ چند گھنٹوں پہلے ہی صدر مملکت نے منظور کیا تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!