خواجہ آصف نے تحریک انصاف سے مذاکرات کے معاملے پر بڑا بیان دے دیا
ویب ڈیسک
|
22 Nov 2024
وزیردفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے خاموشی توڑ دی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کا کوئی رابطہ ہوا اور نہ ہی کسی قسم کے مذاکرات ہورہے ہی تاہم انہوں نے تحریک انصاف کے کسی اور سے مذاکرات کی تردید کا تصدیق کی۔
خواجہ آصف نے بشری بی بی کے گزشتہ روز جاری کیے گئے بیان و گھٹیا اور غلیظ حرکت قرار دیا اور کہا کہ اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کیلیے سعودی عرب پر الزام عائد کیا گیا، جبکہ سعدی عرب سے ہمارے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلقات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بشری بی بی نے جس ملک کے بارے میں بیان دیا انہوں نے اُسی ملک کی دی گئی قیمتی گھڑی فروخت ک، اگر شریعت بشری بی بی ہیں ٹو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف میں کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے آئیں، تحریک انصاف میں سیساسی ورثے 7 کہا کہ پی ٹی آئی میں سیاسی ورثے کی لڑائی چل رہی ہے پی ٹی آئی میں نند اور بھابھی کا جھگڑا چل رہا ہے پی ٹی آئی میں تین خواتین ایک طرف اور بشری ی بی ایک طرف ہیں، پی ٹی آئی کی قیادت نے مذہبی اور اخلاقی طور پر دیوالیہ پن کا مظاہرہ کیا۔
Comments
0 comment