امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے خلاف لندن میں احتجاج

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے خلاف لندن میں احتجاج

ایران جنگ کے خلاف یورپ میں بھی احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔
امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے خلاف لندن میں احتجاج

Webdesk

|

8 Mar 2026

لندن: امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مرکزی لندن میں ہزاروں افراد امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے امریکی سفارت خانے تک مارچ کیا۔

مظاہرین نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا، دوسری جانب ایران جنگ کے خلاف یورپ میں بھی احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!