لوگوں نے کام چھوڑ کر اپنا روزگار یوٹیوب پر گالیاں دینے کو بنالیا ہے، جسٹس مسرت ہلالی

لوگوں نے کام چھوڑ کر اپنا روزگار یوٹیوب پر گالیاں دینے کو بنالیا ہے، جسٹس مسرت ہلالی

جسٹس مسرت ہلالی کے دوران سماعت ریمارکس
لوگوں نے کام چھوڑ کر اپنا روزگار یوٹیوب پر گالیاں دینے کو بنالیا ہے، جسٹس مسرت ہلالی

ویب ڈیسک

|

29 Jan 2024

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج جسٹس مسرت ہلالی نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران یوٹیوبر سے متعلق دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔

انہوں نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ ’ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ بہت سارے لوگوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے اور اب ان کا ذریعہ معاش یوٹیوب بن گیا ہے، جہاں بیٹھ کر وہ دوسروں کو گالیاں دیتے اور پیسے کماتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس ساری صورت حال میں ملک کی عزت کیساتھ کیا ہوتا ہے اسکی انکو کوئی پرواہ نہیں جو بہت دکھ اور تکلیف کی بات ہے۔

https://x.com/SocialDigitally/status/1751872076086935847?s=20

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!