محکمہ موسمیات کی شوال کے چاند سے متعلق پیش گوئی
واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری سے ہوا تھا
Webdesk
|
24 Feb 2026
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی کردی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا۔ شوال کا چاند 20 مارچ کو نظرآنے کا امکان ہے اور عیدالفطر 21 مارچ کو ہوگی۔
واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری سے ہوا تھا اور شعبان المعظم کی 29 تاریخ کو ماہ رمضان کا چاند نظر آیا تھا۔
Comments
0 comment