مریم نواز کی بیٹے کی شادی پر تیاری، بختاور بھٹو بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں

مریم نواز کی بیٹے کی شادی پر تیاری، بختاور بھٹو بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں

وفاقی و صوبائی وزرا، ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہوئے۔
مریم نواز کی بیٹے کی شادی پر تیاری، بختاور بھٹو بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں

Webdesk

|

18 Jan 2026

کراچی: وزیراعلی پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مہور بنی ہوئی ہیں۔

شادی کی تقریب کے موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلی مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا، ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہوئے۔

رپورٹس کے مطابق بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی تیاری، شرمیلا فاروقی اور بختاور بھٹو زرداری نے بھی تعریف کردی

بختاور بھٹو زرداری کی پوسٹ سے شرمیلا فاروقی بھی نظر آئیں اور انہوں نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ  وہ بھی اپنے بیٹے کی شادی پر اسی طرح خوبصورت نظر آنا چاہتی ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!