میرپورخاص تعلیمی بورڈ اسکینڈل، ڈھائی ہزار سے زائد مارکس شیٹس اور سرٹیفکیٹس منسوخ

میرپورخاص تعلیمی بورڈ اسکینڈل، ڈھائی ہزار سے زائد مارکس شیٹس اور سرٹیفکیٹس منسوخ

چیئرمین بورڈ نے متاثرہ طلبہ و طالبات کو ہدایت کی ہے کہ وہ 30 روز کے اندر ناظم امتحانات کے دفتر سے رجوع کریں۔
میرپورخاص تعلیمی بورڈ اسکینڈل، ڈھائی ہزار سے زائد مارکس شیٹس اور سرٹیفکیٹس منسوخ

Webdesk

|

29 Mar 2026

میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں طلبہ کے نمبر بڑھانے اور  جعلی سرٹیفکیٹ اجرا کے اسکینڈل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور چیئرمین بورڈ نے  ڈھائی ہزار سے زائد مارکس شیٹس اور سرٹیفکیٹس منسوخ کر دیے ہیں۔

 تحقیقات کے مطابق، بورڈ کے اہلکاروں اور بعض اسکول ملازمین کی ملی بھگت سے میٹرک کے 1068 اور انٹر کے 1471 طلبہ کے نمبر غیر قانونی طور پر بڑھائے گئے اور جعلی دستاویزات جاری کی گئیں۔

 چیئرمین بورڈ نے متاثرہ طلبہ و طالبات کو ہدایت کی ہے کہ وہ 30 روز کے اندر ناظم امتحانات کے دفتر سے رجوع کریں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!