پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں یکم مارچ سے اضافے کا امکان
مٹی کا تیل 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونیکا امکان ہے
Webdesk
|
27 Feb 2026
اسلام آباد: یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم مارچ سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول 4 روپے58 پیسیفی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے، اس کے علاوہ ڈیزل4 روپے73 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونیکا امکان ہے اور لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے۔
Comments
0 comment