سندھ حکومت کا جمعتہ الوداع پر عام تعطیل کا اعلان
صوبے میں تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔
Webdesk
|
12 Mar 2026
کراچی: سندھ حکومت نے کل صوبے بھر میں جمعتہ الوداع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کے محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 13 مارچ کو صوبے میں تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کل صوبے میں تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔
Comments
0 comment