تعلیمی ادارے کل سے 23 مارچ تک بند کردیے گئے

تعلیمی ادارے کل سے 23 مارچ تک بند کردیے گئے

بلوچستان کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز بھی23 مارچ تک بند رہیں گی۔
تعلیمی ادارے کل سے 23 مارچ تک بند کردیے گئے

Webdesk

|

9 Mar 2026

کوئٹہ: بلوچستان میں تمام اسکول اور جامعات کل سے 23 مارچ تک بند کردیے گئے۔

نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ تمام اسکول خطے میں موجودہ حالات کے پیش نظر بند کیے گئے ہیں۔

سیکرٹری کالجز کے مطابق بلوچستان کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز بھی23 مارچ تک بند رہیں گی۔

محکمہ تعلیم نے بتایاکہ اسکول انرولمنٹ مہم اور ڈیجیٹل اسکول مردم شماری مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہیگی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!