تحریک انصاف نے کن کو ٹکٹ دیا، ملک بھر کے امیدواروں کی تفصیل

تحریک انصاف نے کن کو ٹکٹ دیا، ملک بھر کے امیدواروں کی تفصیل

پی ٹی آئی نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
تحریک انصاف نے کن کو ٹکٹ دیا، ملک بھر کے امیدواروں کی تفصیل

Webdesk

|

12 Jan 2024

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور چاروں صوبوں سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کی 266 میں سے 233 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کیا جبکہ سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے بھی تمام حلقوں میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے۔

قومی اسمبلی

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی نے266نشستوں میں سے233پر امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس جا ری کر دیئے۔قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر پی ٹی آئی ا میدواروں کو پارٹی ٹکٹس جا ری نہیں کیے گئے ۔۔

تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو این اے 151 ملتان اور این اے214تھرپارکر سے پارٹی ٹکٹ جا ری کیا گیا ۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر این اے 10، این اے 130 یاسمین راشد ،عمر ایوب این اے18، مراد سعید این اے 4، علی محمد خان این اے 23، علی امین گنڈہ پور این اے44، شہر یار آفریدی این اے35، لطیف کھوسہ این اے122 سے الیکشن لڑیں گے۔

اسلام آباد این اے 46سے عامر مغل ، این اے47سے شعیب شاہین ، این اے48 سے علی بخاری ،این اے 118 لاہور سے عالیہ حمزہ ،این اے166 بہاول پور سے کنول شوزب کو پارٹی ٹکٹ جا ری کیا گیا ہے۔

Version 2 - National Assemb... by Insaf.PK

 این اے 175سے جمشید دستی پی ٹی آئی کے امیدوار ہونگے ۔۔ این اے 148 ملتان سے بیرسٹر تہمور ملک ، این اے 150ملتان سے ذین قریشی کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیاگیا ۔۔

این اے 128 سے سلمان اکرام راجہ ایڈوکیٹ ، این اے30پشاور سے شاندانہ گلزار ، عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو این اے71سیالکوٹ ، این اے 19صوابی سے اسد قیصر پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ حلیم عادل شیخ این اے 238، علیم عادل شیخ 232 ، عالمگیر خان این اے236سے پی ٹی آئی اے امیدوار ہونگے ، این اے49اٹک سے طاہر صادق اور این اے ایمان طاہر جبکہ این اسے185ڈی جی خان سے زرتاج گل پی ٹی آئی کی امیدوار ہوں گی۔

شیخ رشید کے خلاف پی ٹی آئی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں، این اے 56 راولپنڈی سے پی ٹی آئی کی طرف سے شہریار ریاض جبکہ این اے 57 راولپنڈی سے سیمابیہ طاہر شیخ رشید کے مد مقابل ہو گی۔

این اے49اٹک سے طاہر صادق اور این اے ایمان طاہر جبکہ این اسے185ڈی جی خان سے زرتاج گل پی ٹی آئی کی امیدوار ہوں گی۔

پنجاب

Version 3 - Punjab Provinci... by Insaf.PK

 

سندھ

پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی کے 130 حلقوں میں سے 122 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا۔

پی ایس107سے خالد راے  کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا،

حلقہ پی ایس 106سے سجاد سومرو کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا،

پی ایس 73 سے دیدار علی  کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا،

 

Sindh Provincial Assembly -... by Insaf.PK

پی ایس 71 بدین سے اشفاق احمد  کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا

پی ایس 32 نوشہرو فیروز سے عبدالوہاب کالہورو  کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا،

پی ایس 33 نوشہرہ فیروز سے رضوان احمد  کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا،

پی ایس 69 بدین سے نواب ابوبکر تالپور کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا،

پی ایس 70 بدین سے علی اکبر لیل  کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا،

پی ایس 32 نوشہرو فیروز سے عبدالوہاب کالہورو  کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا،

پی ایس 72 بدین سے حسن علی شاہ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا

بلوچستان

پی ٹی آئی نے بلوچستان اسمبلی کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے    

بلوچستان اسمبلی کی 51 نشستوں میں سے 30 حلقوں پرپی ٹی آئی امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔

پی بی 1ژوب سے گل خان قریشی

پی بی 3قلعہ سیف اللہ سے حاجی حیات میرزئی

پی بی 4موسی خیل بارکھان سے حمد طارق

پی بی 5لورالئی سے عبدالحسن نصر

پی بی6 ڈوکی سے حاجی اشرف نصر

پی بی 7زیارت ہرنائی سے نواب خان دومر

پی بی 8 سبی سے زبیدہ خاتون

پی بی11جھل مگسی سے امداد حسین

پی بی12کچھی سے پیر بخش جاموٹ

پی بی13نصیر آبادسے عبدالرزاق

پی بی14 نصیر آباد 2 سے قربان علی

پی بی15صحبت پورسے ڈاکٹر پرویز احمد

پی بی16جعفرآباد سے نصیراللہ

پی بی17اوستہ محمد سے گودھا خان

پی بی30پنجگور2 سے سردار علی اکبر

خیبرپختونخوا

پی کے 72 محمود جان

 پی کے 73 تیمور جھگڑا

پی کے 74 کامران بنگش

پی کے 75 ارباب جہانداد

پی کے 76 فضل الہٰی

پی کے  77 حامد الحق

پی کے  78 عاصم خان

پی کے 79 مینا خان

پی کے  80 علی زمان

پی کے  81 ملک شہاب

پی کے 82 سمیع اللہ

پی کے 83 شیر علی آفریدی

 پی کے 84 نورین عارف

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!