بھارت کو سائبر حملوں میں پاکستان کی جانب سے بدترین شکست

بھارت کو سائبر حملوں میں پاکستان کی جانب سے بدترین شکست

وزیر برائے آئی ٹی نےتفصیلات پیش کردیں
بھارت کو سائبر حملوں میں پاکستان کی جانب سے بدترین شکست

ویب ڈیسک

|

29 Apr 2025

اسلام آباد: وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی وزارتوں اور سرکاری اداروں کی ویب سائٹس پر سائبر حملے کیے گئے، تاہم پاکستانی آئی ٹی ماہرین نے انہیں ناکام بنا دیا۔  

حملوں کی تفصیلات

بھارتی ہیکرز نے سرکاری ویب سائٹس اور ڈیٹا بیسز کو نشانہ بنایا  

پاکستانی سائبر سیکیورٹی ماہرین نے فوری طور پر دفاعی اقدامات کیے  

تمام حملے ناکام کر دیے گئے، کوئی ڈیٹا چوری نہیں ہوا  

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا کہ "پاکستان کی سائبر سیکیورٹی دنیا کے بہترین ممالک جیسی ہے، ہمارے نوجوان سوشل میڈیا اور سائبر اسپیس میں بھارت کا زبردست مقابلہ کر رہے ہیں۔"

انہوں نے کہاکہ "پاکستان کا شمار امریکا اور برطانیہ جیسے ممالک کی طرح ٹاپ ٹئیر سائبر سیکیورٹی والے ملکوں میں ہوتا ہے۔"

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!