رواں سال کا مکمل سورج گرہن، تصاویر دیکھیں

رواں سال کا مکمل سورج گرہن، تصاویر دیکھیں

سورج گرہن کا آغاز میکسیکو سے ہوا جو کینیڈا میں اختتام پذیر ہوگا
رواں سال کا مکمل سورج گرہن، تصاویر دیکھیں

Webdesk

|

8 Apr 2024

دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال میں پہلی بار سورج کو مکمل گرہن لگنے کا نظارہ دیکھا گیا، جبکہ پاکستان سمیت ایشیائی ممالک میں اس کا مشاہدہ نہیں کیا گیا۔

رواں سال کا مکمل سورج گرہن میکسیکو، امریکا، کینیڈا، برطانیہ، یورپی ممالک، آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک میں نظر آیا۔

اگلے کئی برس تک ان ممالک میں مکمل سورج گرہن کا نظارہ نہیں ہوسکے گا۔

May be an image of eclipseمغربی یورپ، جنوبی امریکا، اٹلانٹک سمیت دیگرمقامات  پرسورج گرہن دکھائی دیا جس کا شہریوں نے بھرپور نظارہ کیا اور اس کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

May be an image of eclipse

سورج گرہن کا آغاز میکسیکو سے ہوا جو شمال مشرقی سے ہوتا ہوا کینیڈا میں اختتام پذیر ہوگا۔

May be an image of eclipse

امریکا کی 15 ریاستوں میں مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ مقامی وقت کے مطابق شام 4 منٹ 20 سیکنڈ تک کیا گیا۔ دنیا میں آخری بار مکمل سورج گرہن دسمبر 2021 میں ہوا تھا مگر اس کا مشاہدہ صرف انٹارکٹیکا میں ہوا تھا۔

May be an image of eclipse

May be an image of eclipseMay be an image of eclipse

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!