7 hours ago
سسٹم میں خرابی، ٹیسلا اور فورڈ کی لاکھوں گاڑیاں مارکیٹ سے واپس
نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن نے بیان میں بتایا کہ فورڈ موٹر دو لاکھ 40 ہزار گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے۔

Webdesk
|
23 Feb 2025
واشنگٹن: ٹیسلا پاور سٹیئرنگ میں خرابی کے باعث 3 لاکھ سے زائد الیکٹرک کاریں اور فورڈ موٹر سیٹ بیلٹ میں مسئلے کے پیش نظر ڈھائی لاکھ گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے۔
عرب ٹی وی کے مطابق نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن نے بیان میں بتایا کہ فورڈ موٹر دو لاکھ 40 ہزار گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے۔
ان گاڑیوں میں21۔2020تک بننے والی فورڈ ایکسپلورر اور ایوی ایٹر گاڑیاں شامل ہیں جن میں سیٹ بیلٹ بکل اینکر بولٹ غلط طریقے سے لگائے گئے ہیں۔ڈیلر بولٹ کا معائنہ کریں گے اور ضرورت کے مطابق انہیں تبدیل کریں گے۔
Comments
0 comment