سیکیورٹی آڈٹ کے کیا مقاصد ہیں؟پی ٹی اے نے بتادیا

سیکیورٹی آڈٹ کے کیا مقاصد ہیں؟پی ٹی اے نے بتادیا

سائبر سیکیورٹی ریگولیشنز 2020 کے تحت ہرسال سائبر سیکیورٹی آڈٹ باقاعدگی سے کیا جاتا ہے۔
سیکیورٹی آڈٹ کے کیا مقاصد ہیں؟پی ٹی اے نے بتادیا

Webdesk

|

28 Aug 2024

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)حکام نے کہاہے کہ سائبرسیکیورٹی آڈٹ کا مقصد ٹیلی کام کے بنیادی ڈھانچے کو پائیدار اور صارفین سائبر تحفظ یقینی بنانا ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق سائبر سیکیورٹی ریگولیشنز 2020 کے تحت ہرسال سائبر سیکیورٹی آڈٹ باقاعدگی سے کیا جاتا ہے۔

 سیکیورٹی آڈٹ کا مقصد ٹیلی کام کے بنیادی ڈھانچے کو پائیدار بنانا اور صارفین کے لیے سائبر تحفظ یقینی بنانا ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق یہ آڈٹ تھرڈ پارٹی آڈیٹرز کے ذریعے شفافیت اور بین الاقوامی معیار کو برقرار رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے۔

آڈٹ کے تحت لائسنس یافتہ ملازمین کی کوئی جانچ نہیں کی جارہی۔ صارفین کو محفوظ ڈیجیٹل تجربہ فراہمی اور شعبے کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!