چمن،گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 7 افراد جاں بحق

چمن،گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 7 افراد جاں بحق

سلنڈر دھماکا لسی تقسیم کرنے کے دوران ہوا
چمن،گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 7 افراد جاں بحق

Webdesk

|

26 Feb 2026

چمن: چمن میں گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چمن کے علاقے طورپل میں گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا جس کے باعث  گھر کے متعدد کمریگرگئے۔

دھماکے میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ 25 زخمی ہیں، دھماکے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

 سلنڈر دھماکا لسی تقسیم کرنے کے دوران ہوا، بچے اور خواتین کی بڑی تعداد لسی لینے پہنچی ہوئی تھی کہ اس دوران گھرکیکچن میں رکھا 20کلو  وزنی گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!