کراچی: معصوم بچی سے بد فعلی کی کوشش، ملزم گرفتار

کراچی: معصوم بچی سے بد فعلی کی کوشش، ملزم گرفتار

ملزم محمد شریف نے بچی کو زبردستی پکڑ کر بلڈنگ میں بدفعلی کی کوشش کی۔
کراچی: معصوم بچی سے بد فعلی کی کوشش، ملزم گرفتار

Webdesk

|

22 Feb 2026

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں بچی سے بدفعلی کی کوشش کے الزام میں 1 شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم محمد شریف نے بچی کو زبردستی پکڑ کر بلڈنگ میں بدفعلی کی کوشش کی۔

بچی کے شور کرنے پر ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تو موقع پر لوگوں نے پکڑ لیا۔گرفتار ملزم محمد شریف سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!