خاتون ٹک ٹاکر کی پراسرار موت، شوہر پر زیر دینے کا الزام

خاتون ٹک ٹاکر کی پراسرار موت، شوہر پر زیر دینے کا الزام

پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا
خاتون ٹک ٹاکر کی پراسرار موت، شوہر پر زیر دینے کا الزام

ویب ڈیسک

|

25 Jul 2025

لاہور سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹک ٹاکر انتقال کرگئیں، جس پر بھائی نے شوہر پر زیر دے کر مارنے کا الزام لگایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت پراسرار طور پر انتقال کرگئیں، بھائی نے الزام لگایا ہے کہ سمیرا کو اس کے سابق شوہر نے مبینہ طور پر زہردے کر بہن کو قتل کیا ہے۔

پولیس نے پولیس نے دو ملزمان علی راجپوت اور عدنان راجپوت کو گرفتار کرلیا ہے تاہم واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا۔

 ای سیکشن پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تدفین کے بعد لواحقین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزمان کیخلاف مزید کارروائی کی جائے گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!