لاہور، 2 سوشل میڈیا انفلوئنسرز لڑکیوں سے مبینہ زیادتی

لاہور، 2 سوشل میڈیا انفلوئنسرز لڑکیوں سے مبینہ زیادتی

ملزمان نے برانڈ کی پروموشن ویڈیوز بنوانے کے لیے اسٹوڈیو بلایا تھا۔
لاہور، 2 سوشل میڈیا انفلوئنسرز لڑکیوں سے مبینہ زیادتی

Webdesk

|

6 Apr 2026

لاہور: لاہور  میں2   سوشل میڈیا انفلوئنسرز  لڑکیوں سے  مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ رونما ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملزمان  نے برانڈ کی  پروموشن ویڈیوز  بنوانے کے لیے اسٹوڈیو بلایا تھا۔

رپورٹس کے مطابق دونوں لڑکیوں نے الزام لگایا ہے دو ملزمان نے اسلحہ کے زور پر انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس کے مطابق فلیٹ مالک سمیت 3نامزد ملزمان پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!