مری میں کار حادثے کا شکار، 3 خواتین جاں بحق

مری میں کار حادثے کا شکار، 3 خواتین جاں بحق

حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مری میں کار حادثے کا شکار، 3 خواتین جاں بحق

Webdesk

|

22 Feb 2026

مری: اوسیاہ ملکوٹ روڈ پر ہولناک کار حادثہ رونما ہوا ، جس کے نتیجے میں 3 خواتین جان کی بازی ہار گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی شکار مقامی افراد کی کار کے بریک فیل ہو گئے تھے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!