5 hours ago
پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، 12 اگست کیلیے قیمتوں کا اعلان
اوگرا کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
ویب ڈیسک
|
11 Aug 2026
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔
اوگرا کی جانب سے 12 اگست کیلیے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد قیمت 325 روپے 92 پیسے پر آگئی۔
اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 382 روپے 25 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔
Comments
0 comment