پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

پیٹرول کی نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے پر پہنچ گئی
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

ویب ڈیسک

|

8 Sep 2026

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 9 ستمبر کیلیے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 58 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 385 روپے 95 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے کل کیلیے ہوگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!