پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا بڑا اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا بڑا اضافہ

اوگرا نے 8 ستمبر کیلیے قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا بڑا اضافہ

ویب ڈیسک

|

7 Sep 2026

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں یک دم 12 ارپے کا بڑا اضافہ کردیا جس کے بعد فی لیٹر قیمت 358 روپے 77 پیسے پر پہنچ گئی۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے فی لیٹر قیمت 12 روپے 90 پیسے بڑھا دی ہے، جبکہ ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 381 روپے 77 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 8 ستمبر سے ہوگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!