فواد عالم نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

فواد عالم نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

فواد عالم نے 15 ہزار رنز بنا لیے
فواد عالم نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

ویب ڈیسک

|

15 Jan 2025

فواد عالم کے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل ہو گئے۔

فواد عالم نے یہ سنگ میل آج پریڈینٹ کپ کے میچ کے دوران عبور کیا۔

ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے 323 اننگز میں 15000 ہزار فرسٹ کلاس رنز بنائے۔

فواد عالم کے کیریئر میں 75 نصف سنچریاں اور 44 سنچریاں شامل ہیں۔

فواد عالم 15000 فرسٹ کلاس رنز بنانے والے 20 ویں پاکستانی بیٹر ہیں۔

واضح رہے کہ فواد عالم نے 19 ٹیسٹ، 38 ون ڈے اور 24 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!