معروف فٹبالر کینسر کے باعث انتقال کرگئے
سابقہ فٹبالر اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث طویل عرصے تک خبروں کی زینت بنے رہے۔
Webdesk
|
12 Apr 2024
سابق امریکی اسٹار فٹبالر جے سپمسن کینسر کے سبب 76 برس کی عمر میں فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سابق امریکی اسٹار فٹبالر و اداکار او جے سپمسن کافی عرصے سے کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے، جو آخر کار اُن کے لئے جان لیوا ثابت ہوا۔
سابقہ فٹبالر اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث طویل عرصے تک خبروں کی زینت بنے رہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق او جے سمپسن کو ڈرامائی مقدمے میں تمام الزمات سے بری کر دیا گیا تھا۔
Comments
0 comment