پاکستان نے شاندار انداز میں انڈر 19 ایشیا کپ اپنے نام کیا، وسیم اکرم

پاکستان نے شاندار انداز میں انڈر 19 ایشیا کپ اپنے نام کیا، وسیم اکرم

مستقبل کے چمکتے ستارو شاباش، بہت اچھا کھیلے۔
پاکستان نے شاندار انداز میں انڈر 19 ایشیا کپ اپنے نام کیا، وسیم اکرم

Webdesk

|

22 Dec 2025

 کراچی: سابق کپتان سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان نے شاندار انداز میں انڈر 19 ایشیا کپ اپنے نام کیا۔

سابق کپتان نے ایک بیان میں کہا کہ علی رضا کی تباہ کن باؤلنگ نے جیت کی بنیاد رکھی،سمیر منہاس کی شاندار 172 رنز کی اننگز نے فتح پر مہر ثبت کر دی۔

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا مزید کہنا تھا کہ مستقبل کے چمکتے ستارو شاباش، بہت اچھا کھیلے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!