پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کریگی یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کریگی یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

بنگلادیش کے حوالے سے آئی سی سی کا جانبدارانہ فیصلہ مرکزی حیثیت رکھتا ہے
پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کریگی یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

Webdesk

|

1 Feb 2026

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی جبکہ پاکستان 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا۔

ذرائع کے مطابق  بھارت کے خلاف 15 فروری کو میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کی کئی وجوہات ہیں۔

حکومتی ذرائع کے مطابق بنگلادیش کے حوالے سے آئی سی سی کا جانبدارانہ فیصلہ مرکزی حیثیت رکھتا ہے، حکومت پاکستان اس معاملے پر بنگلا دیش کے ساتھ اظہار یکجہتی دکھانا چاہتی تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!