راشد خان نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

راشد خان نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

افغانستان کی ٹیم کے کرکٹرز نے شادی شرکت
راشد خان نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

ویب ڈیسک

|

4 Oct 2024

افغانستان کی ٹیم کے لیگ اسپنر راشد خان نے اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔

راشد خان کی شادی پشتون رسم و رواج کے مطابق ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں افغانستان کی ٹیم کے کرکٹرز نے شرکت کی۔

شادی کی تقریب پشتون رسم و رواج کے مطابق مقامی ہوٹل میں ہوئی (فوٹو: فائل)

افغان ٹیم کے سابق کپتان محمد نبی راشد خان کو نئی اننگز شروع کرنے پر مبارک باد پیش کی اور جوڑے کیلیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

1

واضح رہے کہ راشد خان ٹی20 فارمیٹ میں تیز ترین 50 اور 100 وکٹیں لینے والر بالر ہیں جبکہ آئی سی سی رینکنگ مین نمبر ایک بالر بھی رہ چکے ہیں۔ 

3

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!