صدر زرداری نے ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز سے نواز دیا

صدر زرداری نے ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز سے نواز دیا

ارشد ندیم کو ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔
صدر زرداری نے ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز سے نواز دیا

Webdesk

|

29 Aug 2024

 اسلام آبا د: صدرِ مملکت آصف زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز سے نواز دیا۔

ارشد ندیم کو ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔

واضح رہے کہ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو گیم میں نیزہ 92.97 میٹر تک پھینک کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا اور پہلی مرتبہ پاکستان کے لیے گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔

گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو حکومت پاکستان کی جانب سے ہلالِ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!