شعیب ملک کا پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

شعیب ملک کا پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

شعیب ملک کا پی ایس ایل کا کیریئر ایک دہائی پر محیط ہے
شعیب ملک کا پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Webdesk

|

20 Jan 2026

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

رپورٹس کے مطابق شعیب ملک نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے لیگ کا آغاز 2016 سے کیا تھا۔

واضح رہے کہ شعیب ملک کا پی ایس ایل کا کیریئر ایک دہائی پر محیط ہے۔ انہوں نے لکھا کہ بطور کھلاڑی میں نے پاکستان سپرلیگ کے 10 سالوں میں لوگوں کے ساتھ انجوائے کیا۔

انہوں نے عندیہ دیا کہ کرکٹ کی بہتری کیلیے ہمیشہ میری خدمات حاضر رہیں گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!