ثانیہ مرزا اسپتال پہنچ گئیں، تصویر وائرل
ثانیہ مرزا نے تصویر خود اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی
Webdesk
|
23 Feb 2024
معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اسپتال سے اپنی تصویر شیئر کردی، جس کے بعد مداحوں نے ان کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اسپتال سے ڈاکٹر کے ساتھ اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
ثانیہ کی اس تصویر نے پہلے تو مداحوں کو تشویش میں مبتلا کیا۔
تاہم انہوں نے واضح کیا کہ وہ جلدی مسئلے کے لیے اپنی ڈاکٹر دوست کے پاس آئیں ہیں جو ہر بار ان کا مسئلہ حل کرتی ہے۔
ثانیہ مرزا کو ان کے پرستاروں نے جلد صحت یابی کی دعائیں دیں جبکہ نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔
Comments
0 comment