ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ شامل، بھارتی میڈیا

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ شامل، بھارتی میڈیا

وینیو بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کا بنگلادیش کا مطالبہ بھی مسترد کردیا گیا ہے
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ شامل، بھارتی میڈیا

Webdesk

|

23 Jan 2026

ممبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا۔

 بھارتی میڈیا وینیو بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کا بنگلادیش کا مطالبہ بھی مسترد کردیا گیا ہے۔

آئی سی سی کی بھارت پر مہربانیوں کا سلسلہ جاری ہے، آئی سی سی جلد اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کرے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!