ٹی ٹوئنٹی ،بابر اعظم اب اس فارمیٹ کے کھلاڑی نہیں رہے، راشد لطیف

ٹی ٹوئنٹی ،بابر اعظم اب اس فارمیٹ کے کھلاڑی نہیں رہے، راشد لطیف

آپ انہیں واپس کیوں لائے؟
ٹی ٹوئنٹی ،بابر اعظم اب اس فارمیٹ کے کھلاڑی نہیں رہے، راشد لطیف

Webdesk

|

26 Feb 2026

کراچی : سابق کپتان راشد لطیف نے بھی سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم اب اس فارمیٹ کے کھلاڑی نہیں رہے۔

ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سوال اٹھایا کہ اسٹرائیک ریٹ پر تحفظات کے باعث 6 ماہ قبل ڈراپ کیے جانے کے بعد بابر کو دوبارہ کس بنیاد پر ٹیم میں شامل کیا گیا، ان کا اسٹرائیک ریٹ کب بہتر ہوا؟

آپ انہیں واپس کیوں لائے؟انہوں نے کہا کہ جدید ٹی20 کرکٹ میں ایسے بیٹرز کی ضرورت ہے جو رفتار تیز کر سکیں اور رن ریٹ کو کنٹرول میں رکھیں، اگر کوئی کھلاڑی 20 سے 25 گیندیں کھیلنے کے باوجود رفتار نہ بڑھا سکے تو دوسرے اینڈ پر دباؤ بڑھ جاتا ہے اور نئے آنے والے بیٹرز کو خطرناک شاٹس کھیلنے پڑتے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!