تین سالہ ثانیہ ناصر سال نو پر ہوئی ہوائی فائرنگ کا نشانہ بن گئی
ثانیہ دوران علاج جناح اسپتال میں دم توڑ گئی تھی
Web Desk
|
3 Jan 2024
بچی کے ماموں کے مطابق کورنگی میں ہوائی فائرنگ کے دوران 3 سالہ ثانیہ مزمل زخمی ہوئی تھی اور جناح اسپتال میں زیر علاج تھی۔
انہوں نے بتایاکہ ثانیہ دوران علاج جناح اسپتال میں دم توڑ گئی تھی۔ بچی کی موت پر والدین غم سے نڈھال ہیں۔
Comments
0 comment