علی رضا اور عالیان جو گارڈن ویسٹ سے گھر کے قریب سے موٹر سائیکل سوار کرد و خاتون نے آغا کیا، بازیابی کیلیے احتجاج
پاکستان ہندو کونسل کی جانب سے کراچی میں 106 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب سجائی گئی
چھیپا حکام کے مطابق بیشتر نشہ کرنے والے افراد کی لاشیں ہیں
مجاہد کالونی میں سیکڑوں گھروں کو عدالت نے گرانے کا حکم دے دیا
ساحل کو کورنگی نمبر تین میں گھر کے باہر قتل کیا گیا
مہتاب علی کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں کھانے کا اسٹال لگاتے ہیں
رابعہ کی عمر 17 سال اور وہ اس شعبے میں ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں
کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے اپارٹمنٹ میں 10 سالہ بچے کی اندوہناک موت ہوئی ہے
اسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج کے باعث سڑکیں بند ہونے پر دلہا دلہن کا تاریخی شوٹ
ٹرانس جینڈر کمیونٹی کی سربراہ شہزادی رائے کی پریس کانفرنس
فلسطین میں جاری مظالم پر خاموشی کیوجہ سے عوام نے خاموشی توڑ دی اور خواہش ظاہر کی ہے کہ کاش کوئی ماں صلاح الدین پیدا کرے
ڈکیتوں نے کیٹرنگ کا کام کرنے والے سلمان نامی شہری کو مزاحمت پر قتل کیا
کراچی میں اپنے گھر کے اخراجات چلانے کیلیے 66 سالہ سید عبدالوصی حسنی گلی گلی گھومتے اور روزگار تلاش کرتے ہیں۔ بڑی عمر کے باوجود وصی کی خواہش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی ضروریات کو پورا کرلیں اور چھوٹی سی دکان لے کر ایک جگہ بیٹھ کر کام کریں۔
کراچی کی ایک اور کمسن بچی اتائی ڈاکٹرز کی بھینٹ چڑھ گئی۔شہر قائد کے علاقے محمود آباد اختر کالونی میں قائم بسم اللہ کلینک میں بچی کو طبیعت ناسازی پر لے جایا گیا۔ اہل خانہ کے مطابق بچی کو جانوروں کا انجکشن لگایا گیا تھا۔
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں لائبہ نامی 19 سالہ حاملہ لڑکی کو اُس کے شوہر نے قتل کردیا
کراچی کے علاقے ناظم آباد کے نجی اسپتال میں مبینہ غفلت سے فراز فہیم نامی نوجوان جاں بحق ہوا
کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں ڈاکٹر نے دو سگے بھائیوں کو تاوان نہ دینے پر قتل کردیا
برطانوی جریدے نے دنیا کے غیر محفوظ شہروں کی فہرست جاری کردی